روم: (مشرق نیوز)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے دنیا بھر میں پھیلے تنازعات پر بے حسی نہ دکھائیں اور امن کےلئے کام کریں۔
سینٹ پیٹرز بیسیلیکا میں ایسٹر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ لیو نے کہا بداعتمادی ،خوف نے تعلقات کو جنگ اور ناانصافی کی وجہ سے متاثر کیا ،امن کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں۔
دنیا بھر میں پھیلے تنازعات پر بے حسی نہ دکھائیں،پوپ لیو



















