تہران :(مشرق نیوز)تہران کے سرکاری میڈیا نے کہاہے متحدہ عرب امارات ایران کےخلاف جنگ میں شامل ہو گیا۔
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے ذریعے پوسٹ میں دعویٰ کیا ایران کےخلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات کی شمولیت کو ثابت کرنےوالی 2دستاویزات حاصل ہوئی ہیں۔
متحدہ عرب امارات ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہوگیا،ایرانی میڈیا



















