اسلام آباد: (بیورورپورٹ)آبنائے ہرمز کی بندش ،پاکستان نے بحیرہ احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا،پی این ایس سی کا جہاز لاہور سعودی عرب کی ینبع پورٹ پہنچ گیا۔
جہاز پاکستان کےلئے 73ہزار ٹن خام تیل کےساتھ جمعرات کو کراچی کےلئے روانہ ہو گا،شپنگ ذرائع نے کہا پی این ایس سی کا ایک اور جہاز شالیمار وار زون سے تیل لادنے میں کامیاب ہو گیا ،فجیرا سے تیل لادنے کے بعد کراچی کیلئے چل پڑا۔
آبنائے ہرمز کی بندش، پاکستان نے بحیرہ احمر کے راستے تیل لینا شروع کر دیا
















