راولپنڈی :(بیورورپورٹ)آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کےخلاف پاک فوج کی موثر جوابی کارروائیاں ،ارندو ، کرم سیکٹر میں اہم پوسٹیں ، مراکز تباہ کردئیے گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا، موثر حملوں اور جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں بزدل افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہوگئے ،پاک افواج افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں اور صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
آپریشن غضب للحق،ارندو ، کرم سیکٹر میں دشمن کی اہم پوسٹیں ، مراکز تباہ
















