تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے کہا ہے حماس کے پاس ہتھیار ڈالنے کیلئے 60 دن ہیں بصورت دیگر فوج خودمشن پورا کرے گی۔
انٹرویومیںیوسی فوکس نے کہا60 روز کی مہلت بھی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے،اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ،حماس کو تمام اسلحہ مکمل طور پر اسرائیل کے حوالے کرنا ہوگاورنہ غزہ میں شدید قسم کی فوجی کارروائی کی جائے گی،عمل میں حماس کی تیار کردہ تمام سرنگوں کو تباہ کرنا بھی شامل ہے۔
حماس ہتھیار ڈال دے ورنہ فوج خودمشن پورا کرے گی، اسرائیل



















