گجرات، 3 سالہ بچی کھلے گٹر میں جاگری،اہل علاقہ نے بچایا

گجرات: (بیورورپورٹ)گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر میں 3 سالہ بچی کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں جاگری،اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو گٹر سے نکال کر ہسپتال پہنچایا۔

شہریوں نے کہا انتظامی نااہلی کے باعث بچی زیر تعمیر مکان کے کھلے گٹر میں گری ۔