چیف ایگزیکٹو افسر کے الیکٹرک مونس علوی مستعفی

کراچی :(بیورورپورٹ)چیف ایگزیکٹو افسر کے الیکٹرک مونس علوی نے استعفیٰ دےدیا۔

ذرائع کے مطابق مونس علوی کے الیکٹرک کی سابق ملازمہ کی جانب سے ہراسانی الزامات کے سبب کئی ماہ سے ذہنی دباو کا شکار تھے، عہدہ کے الیکٹرک چیئر مین کو دے کر عمرہ پر چلے گئے ۔