اسلام آباد: (بیورورپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی نے کہا ہے قسم کھاتا ہوں ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کوجان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں۔
اپنے بیان میں واجد گیلانی نے کہا دونوں کےخلاف کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری درخواست دائر کی ،چیف جسٹس ،سیکرٹری جاچکے تھے،پولیس نے ہائی کورٹ کا گھیراو کیا تو دونوں کولیکر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے دفتر لے آیا۔
ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کوجان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، واجد گیلانی
















