جسٹس محسن کیانی کے حکم پر عملدرآمد،پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس محسن اختر کیانی کے حکم پر عملدرآمد،اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردئیے گئے۔

ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 596 صفحات پر مشتمل ہیں۔