جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان طویل رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان خرابی صحت کے باعث طویل رخصت پر چلے گئے ۔

محسن اختر کیانی کو ڈویژن بنچ کی سربراہی مل گئی ،جسٹس ثمن رفعت امتیاز کا سنگل بنچ ختم کرکے جسٹس بابر ستار کےساتھ سپیشل بنچ تشکیل دےدیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کےلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر بھی جاری کردیا ۔