معاہدے پرعملدرآمد کاآغاز،سعودی عرب سے 30قیدی پاکستان منتقل


جدہ:(نمائندہ خصوصی)معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز،سعودی عرب سے 30قیدیوں کو پاکستان منتقل کردیا گیا۔

پاکستانی سفیر احمد فاروق نے تصدیق کرتے ہوئے کہاقیدیوں کے 3 گروپوں کو پاکستان منتقل کردیا ،باقی سزا ملک کی جیلوں میں مکمل کریں گے ،419 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کیلئے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائےگی۔