اسلام آباد:(بیورورپورٹ)9 مئی کیس میں سزا کالعدم، پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کردیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو 9 مئی مقدمے سے بری کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دےدی، جسٹس اعظم خان اور جسٹس خادم سومرو نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا، خصوصی عدالت نے چاروں ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی تھی،بری ہونے والے کارکنوں میں سہیل، شاہ زیب، میرا خان، اکرام خان شامل ہیں۔
9 مئی کیس میں سزا کالعدم، پی ٹی آئی کے 4 کارکن بری
















