اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اعظم شہباز شریف نے سال25-2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافے پر وزارت خزانہ ،ایف بی آر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا پاکستان کے روشن معاشی مستقبل کےلئے معاشی اہداف کے حصول میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا نئے مالی سال محصولات کی وصولی و دیگر معاشی اہداف کو حاصل کرنے بھی مستعدی کا مظاہرہ کیا جائے ، کسی قسم کی ادارہ جاتی سستی کو برداشت نہیں کیا جائےگا،معاشی ترقی کےلئے تمام سرکاری ادارے ایف بی آر کےساتھ مکمل تعاون کریں،محصولات وصولی اور معاشی اہداف کے تمام مراحل کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں۔
وزیراعظم نے کہاایف بی آر کے افسرمحصولات وصولی اور فرائض کی ادائیگی میں عوام کےساتھ عزت و تکریم سے پیش آئیں، ٹریک اینڈ ٹریس ڈیجیٹل پروڈکشن سسٹم کو اشیاکے پیداواری اور ترسیل کے مراحل میں شامل کیا جائے تاکہ تمام پیداوار کو ٹیکس نیٹ میں لایا جا سکے،ٹیکس نادہندہ و تمام صنعتوں کے پیداواری عمل کو ڈیجیٹائز کر کے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















