اغوا کاڈراپ سین،ہدایت الرحمن کا لاپتہ بیٹا آبائی گھر پہنچ گیا

گوادر:(بیورورپورٹ)اغواءکاڈراپ سین،رکن اسمبلی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن کا لاپتہ بیٹا آبائی گھر پہنچ گیا۔

مولاناہدایت الرحمن کے سسر اور بچے کے ناناآدم نے عبدالباسط کے گوادرمیں اپنے گھر پہنچنے تصدیق کردی ۔