راولپنڈی:(بیورورپورٹ)جج کی رخصت کے باعث جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی مقدمات کاجیل ٹرائل پھر لٹک گیا،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تمام مقدمات کی سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی جج امجد علی شاہ کی چھٹی کے باعث کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید ،سابق صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ پیش ہوئے،پیش ہونےوالے ملزموں میں چالان کی نقول تقسیم کی گئیں،بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل روبکار پر حاضری لگائی گئی۔
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی مقدمات کاجیل ٹرائل پھر لٹک گیا
















