منسک:( )بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا ۔
عشائیے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی شرکت کی۔
صدر لوکاشینکو نے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار کیا۔
بیلاروس کے صدر کا شہباز ، نواز کے اعزاز میں عشائیہ، غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار
















