اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے 15 مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالت منانے کا اعلان کردیا۔
وزارت مذہبی امور نے مراسلے میں صوبوں کو توہین مذہب کا مواد روکنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کی سفارشات جاری کردیں، وزارت مذہبی امور نے کہا مولانا حنیف جالندھری، علامہ افضل حیدری، مفتی منیب الرحمن، پروفیسر ڈاکٹر ساجد میر اور مولانا عبدالمالک بھی لائحہ عمل بنا کر عوام میں آگاہی مہم چلائیں۔
حکومت نے 15مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالت منانے کا اعلان کردیا
















