اسلام آباد:(بیورورپورٹ)توہین عدالت کا سامنا کرنے والے سابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو ریٹائرمنٹ کے بعد پھر سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔
رجسٹرار آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نذر عباس 6 ماہ کیلئے کنٹریکٹ پر گریڈ 21 میں ذمہ داریاں ادا کریں گے،چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
سابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس پھر سپریم کورٹ تعینات
















