دارالعلوم حقانیہ دھماکہ،تفتیش کا دائرہ کار افغان مہاجر کیمپوں تک وسیع

نوشہرہ:(بیورورپورٹ)دارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران نادرا میں خودکش حملہ آور کا کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا تاہم تفتیشی ٹیم ہر زاوئیے سے تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس نے کہا تفتیش کا دائرہ کار افغان مہاجر کیمپوں تک وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا