راولپنڈی :(بیورورپورٹ)اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ ،پولیس نے راستوں پر کنٹینرز لگا دئیے۔
اضافی ناکے بھی قائم کر دئیے گئے ،سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں کو تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی جاتی رہی۔
اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ، اضافی ناکے قائم
















