فتح قریشی ڈائریکٹر ،نفیسہ حامد ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)فتح قریشی ڈائریکٹر ،نفیسہ حامد ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

دونوں کی تعیناتی 3 سال کی مدت کےلئے کی گئی ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دونوں تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے ۔