اسلام آباد:(بیورورپورٹ)طبیعت ناسازی کے باعث جسٹس میاں گل حسن کی عدالتی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کے کیس کی سماعت بھی نہ ہو سکی، طبیعت ناسازی کے باعث جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ کر دیا گیا۔
ناسازطبیعت،جسٹس میاں گل حسن کی عدالتی کازلسٹ منسوخ

















