بلوچستان کے چندعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزمعطل

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی اے نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل کردی۔

اعلامیے کے مطابق اقدام مجاز اداروں کی ہدایت پرامن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اٹھایا گیا،موبائل انٹرنیٹ سروسز کی عارضی معطلی عوام کا تحفظ یقینی بنانے کےلئے ہے۔