اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے جسٹس قاضی فائز نے واضح کہا مدت پوری کرکے چلا جاﺅں گا۔
سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا اعظم نذیر تارڑ نے کہاپروپیگنڈہ کیا گیا سب کچھ موجودہ چیف جسٹس کو رکھنے کےلئے کیا جا رہا ہے لیکن موجودہ چیف جسٹس سے میری 3 مرتبہ آفیشل ملاقات ہوئی اورجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا میں مدت پوری کرکے چلا جاﺅں گا،کوئی بھی آئینی ترمیم میرے بعد لاگو ہوگی۔
جسٹس قاضی فائز نے واضح کہا مدت پوری کرکے چلا جاﺅں گا،اعظم نذیر تارڑ
















