کراچی :(بیورورپورٹ) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کےخلاف کراچی میں درج ہونے والے مقدمے میں اشتعال دلانے اورورغلانے سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں،مقدمے کے متن کے مطابق ماہ رنگ بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی سہولت کار اور بلوچستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ورغلا رہی ہے، ماہ رنگ بلوچ جلوسوں اور ریلیوں کی آڑ میں دہشت گردوں کی نقل وحرکت آسان بناتی ہے۔
ماہ رنگ بلوچ کیخلاف مقدمہ ، دہشت گردی کی دفعات بھی شامل

















