پشاور،اسلام آباد:(بیورورپورٹ)منکی پاکس کاپھیلاﺅ، پاکستان میں ایک اور کیس رپورٹ،تعداد 4 ہوگئی ،ترجمان وزارت صحت کے مطابق متاثرہ شخص کا تعلق پشاور سے ہے، 29 اگست کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے علامات کی بنیاد پر آئیسولیٹ کیا ،شہری خلیجی ممالک سے آیا۔
ادھر ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہاملک کے تمام ایئر پورٹس پر سکریننگ کا موثر نظام موجود ہے ،حکومت،صوبے ملکر بروقت تمام تر ضروری اقدامات یقینی بنا رہے ہیں۔
منکی پاکس کاپھیلاﺅ، پاکستان میں ایک اور کیس رپورٹ
















