اسلام آباد :(بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے حریت رہنماعلی گیلانی دہائیوں تک امید ،مزاحمت کا چراغ بنے رہے اور بے شمار کشمیریوں کو خودارادیت کی جدو جہد میں ثابت قدم رہنے کا حوصلہ دیا،جائز مقصد کےلئے انتھک محنت اور قربانیاں دل و دماغ میں ہمیشہ نقش رہیں گی،پاکستان کشمیری بھائیوں ،بہنوں کی جائز جدوجہد کےلئے اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔
علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر پیغام میں صدر آصف زرداری نے کہا عظیم کشمیری رہنماکی جراتمندانہ جدوجہد کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں،قابض بھارتی افواج کی جانب سے نظر بندی اور قید و بند کی صعوبتوں کے باوجود مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کیلئے آواز اٹھاتے رہے، علی گیلانی کی مثالی بہادری اور آزادی و انصاف کے اصولوں سے غیر متزلزل وابستگی سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب
9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے وصول
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق

















