لاہور:(کرائم رپورٹر)ڈاکو شاہد لوند کامحکمہ داخلہ پنجاب کو فون،انعا م والی لسٹ میں نام شامل کرنے پر شکوہ کردیا۔
فہرست میں میں پہلے نمبر پر موجود ڈاکو نے محکمہ داخلہ کے نمبر پر کال کرکے کہاپولیس اہلکاروں کو شہید کر نےوالے کسی ملزم کا نام اشتہار میں نہیں دیا گیا۔
ڈاکوو¿ں کے سرکی قیمت والی لسٹ فوری ختم کرکے نئی تیار کی جائے،ڈاکو شاہد لوند نے کہا پولیس اہلکاروں کی گاڑی پھنسی تو کسی نے مدد نہیں کی،افسروں کےخلاف کارروائی کی جائے۔
ڈاکوکامحکمہ داخلہ کو فون،انعام والی لسٹ میں نام ڈالنے پر شکوہ

















