قومی اسمبلی ،ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قراداد منظور

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)قومی اسمبلی کا ارشد ندیم کو خراج تحسین ،متفقہ قرارداد منظور کرلی۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیاایوان ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرتا ہے، ارشد ندیم نے ثابت کیا وسائل کی کمی اور راہ کی دشواریاں راستہ نہیں روک سکتی،ایوان ارشد ندیم کی سابق کامیابی کو بھی احترام سے دیکھتا ہے، صدر مملکت آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ سے نوازیں۔