اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر وآزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے میرے خیال میں آئین دوبارہ لکھا گیا ، آئین و قانون سے کوئی بالاتر نہیں ،سپریم کورٹ کے فیصلے کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا۔
اپنے بیان میںفیصل واوڈا نے کہا چند دنوں میں اپوزیشن کے مزید ٹکڑے ہوجائیں گے ،پی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی،15دن بعد رورڈ بلاک بنے گا، بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے۔
آئین دوبارہ لکھا گیا ،15دن بعدپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا،فیصل واوڈا
















