لاہور: ( ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم رہنما پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی پی پی 32 گجرات سے انتخابی عذرداری کے خلاف درخواست پر 27 جون کو سماعت کریں گے۔
سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کی انتخابی عذرداری درخواست سماعت کیلئے مقرر
















