اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان کابڑ ا فیصلہ، روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت پر رضامند، بات چیت اور متعلقہ طریقہ کار پر عملدرآمد شروع کر دیاگیا۔
ذرائع کے مطابق سی پیک کی طرح روس کا انٹرنیشنل نارتھ ساوتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے، منصوبے سے پاکستان کے ایران، آذربائیجان سمیت خطے کے دیگر ممالک سے تعلقات مستحکم ہوں گے۔
پاکستان روس کے گیم چینجر منصوبے میں شمولیت پر رضامند
















