بحریہ ٹاﺅن کیخلاف تحقیقات کاآغاز،نیب ٹیم کاچھاپہ،دفتر سیل

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)بحریہ ٹاﺅن کیخلاف تحقیقات کاآغاز،نیب ٹیم کا راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ،دفتر سیل ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نے بحریہ ٹاو¿ن کےخلاف بے ضابطگیوں پر تحقیقات کا آغاز کردیا ،ٹیم کی جانب سے بحریہ ٹاو¿ن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا ،ٹیم نے ریکارڈ تحویل میں لے لیا،ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے بحریہ انکلیو کی زمین پر بھی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔