ترکیہ کے وزیر خارجہ کی2روزہ دورے پر پاکستان آمد،پرتپاک استقبال

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ترکیہ کے وزیر خارجہ کی2روزہ دورے پر پاکستان آمد،ترجمان ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ احمد نسیم وڑائچ نے پرتپاک استقبال کیا ۔

ترک وزیر خارجہ وزیراعظم شہبازشریف ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے،دونوں ممالک کے درمیان آئندہ اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ لیاجائےگا۔