اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سائفرکیس میں سزا کیخلاف عمران،قریشی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کریں گے،آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل ہونے کا امکان ہے،پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل جواب الجواب دلائل دیں گے۔
سائفر کیس:عمران،قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
















