اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 سے 22 مئی تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے، قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب 18 مئی کو ہوگی۔
ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آذربائیجان جائیں گے

















