اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی این سی سی آئی اے قائم،گزٹ جاری کردیاگیا ۔
ایف آئی اے سائبرونگ ملازمین اورکیسز بھی این سی سی آئی اے کو منتقل کردئیے گئے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
ایف آئی اے سائبرونگ کی جگہ نئی ایجنسی این سی سی آئی اے قائم
















