اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدلیہ میں مبینہ مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ نے نیا بنچ تشکیل دیدیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6رکنی بنچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ، جمال مندوخیل، اطہر من اللہ ،مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بنچ کا حصہ ہوں گے۔
عدلیہ میں مداخلت کیخلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
















