اسلام آباد سے سعودی شہری اغوائ،سفارتخانے کی درخواست پر مقدمہ درج

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، سفارت خانے کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق عبدالوحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغوا کیا،استدعا ہے فوری بازیاب کرایا جائے۔