اسلام آباد: (بیورورپورٹ) صدر آصف زرداری نے کہا ہے جاپانی کمپنیاں پاکستان کی وسیع مارکیٹ و اقتصادی مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔
صدر زرداری سے پاکستان میں جاپان کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران صدر مملکت آصف زرداری نے پاکستان ، جاپان کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاجاپان اپنی ضروریات کیلئے پاکستانی افرادی قوت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، جاپانی آٹو موبل کمپنیاں پیداوار کو وسعت دےکر اپنی برآمدات بڑھا سکتی ہیں۔
اس موقع پر جاپانی سفیر نے باہمی فائدے کیلئے تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہاجاپانی کمپنیاں پاکستان میں دستیاب مواقع میں دلچسپی رکھتی ہیں، جاپانی سفیر نے آصف زرداری کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور وزیراعظم نارو ہیتو کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔
علاوہ ازیں صدر مملکت سے پاکستان میں یمن کے سفیر مطاہر العشابی بھی ملے،دوبارہ منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی
مکہ معاہدہ:پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
جو کانٹا برداشت نہیں کرسکتے وہ خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفی کمال
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب
9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے وصول
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک

















