گوادر: (مشرق نیوز)طوفانی بارشیں،حکومت نے گوادر کو آفت زدہ قرار دےدیا۔
صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے کہاگوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا ،نگران وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کر دیئے۔
جان اچکزئی نے کہانگران وزیراعلیٰ گوادر سمیت تمام بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں۔
طوفانی بارشیں،حکومت نے گوادر کو آفت زدہ قرار دےدیا
















