کراچی:(بیورورپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد فوری ہٹانے کا حکم دےدیا۔
چیف جسٹس عقیل عباسی نے سوشل میڈیا پر فحش مواد کےخلاف درخواست پر سماعت کی ،وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا فیملی وی لاگننگ کے نام پر فحاشی کو فروغ دیا جارہا ہے،پی ٹی اے کے وکیل نے کہافیس بک، یوٹیوب یا کسی ویب سائٹ پر مواد ہٹانے کا اختیار پی ٹی اے کو نہیں ، قابل اعتراض مواد ہٹانے کےلئے متعلقہ حکام کو لکھنا پڑتا ہے۔
عدالت نے کہا فیس بک، ٹک ٹاک و دیگر ایپس سے فحش مواد ہٹایا جائے کچھ بھی ہو احکامات پر عملدرآمد مکمل طور پر چاہیے اور تمام ویب سائٹس سے قابل اعتراض مواد ہٹا دیں،عدالت نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد کےخلاف فوری ایکشن لینے اور پورا چارٹ بنا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دےدیا۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















