اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف ہی وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں، پی پی سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔ انٹرویو میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم نے مسلم لیگ (ن) کو سب سے زیادہ مینڈیٹ دیا، یہ تاثر غلط ہے کہ تمام آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 15 سے زائد آزاد امیدوار وہ ہیں جو مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے خواہشمند تھے، یہ آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) کو بہت جلد جوائن کریں گے۔احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارٹی بن کر الیکشن میں ابھری ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے ریاست بچانے کیلئے سیاسی قیمت ادا کی، سیاسی قیمت کی وجہ سے بعض نشستیں ہم نہیں جیت سکے۔
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی
مکہ معاہدہ:پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
جو کانٹا برداشت نہیں کرسکتے وہ خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفی کمال
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب

















