اسلام آباد :(بیورورپورٹ) پاکستان نے استنبول میں دہشتگردحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے ناسور کیخلاف جنگ میں ترکیہ کےساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہاپاکستان ترکیہ کے عوام ،حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، گھناونے حملے میں زخمی ہونےوالوں کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں،دہشتگردی کی لعنت کےخلاف جنگ میں ترکیہ کےساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ترکیہ کےساتھ ہیں،پاکستان
















