فوجی عدالتیں کیس، سندھ نے اپیل دائر کرنے کی تردید کردی

کراچی (بیورورپورٹ)سندھ حکومت نے عام شہریوں کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کےلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی تردید کر دی۔

ترجمان نگران وزیر اعلیٰ سندھ نے مختصر بیان میںکہاصوبائی حکومت کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیلئے سپریم کورٹ میں کوئی اپیل دائر نہیں کی گئی۔