اسلام آباد(بیورورپورٹ)بجلی چوروں کیخلاف مقدمات کامعاملہ لارجر بنچ کیلئے چیف جسٹس کو بجھوادیا گیا۔
3رکنی بنچ نے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلوں پر سماعت کے دوران معاملہ چیف جسٹس کوبھجوا یا،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے بہتر ہوگا معاملہ لارجر بنچ سنے تاکہ ایک ہی بار حل نکلے،حال ہی میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا اسے بھی دیکھ لیں۔
بجلی چوروں کیخلاف مقدمات کامعاملہ لارجر بنچ کیلئے چیف جسٹس کو بجھوادیا گیا
















