پولیو پر قابو پانا خواب،رواں سال تیسرا کیس رپورٹ،بچی معذور

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پولیو پر قابو پانا خواب،رواں سال تیسرا کیس سامنے آگیا۔

حکام کے مطابق خیبر پختونخواکے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل میں ڈیڑھ سالہ بچی پولیو وائرس کے نتیجے میں معذور ہوگئی،اب تک پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 3 ہوگئی اور پولیو سے متاثر تینوں بچے ضلع بنوں کے رہنے والے ہیں۔