نیویارک(بیورورپورٹ) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے دنیا سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی،دہشتگرد تنظیمیں افغانستان سے آپریٹ کررہی ہیں، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ،بحالی کیلئے 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔
جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا حکومت اور عوام کی جانب سے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کرتا ہوں،موسمیاتی تبدیلی و کورونا کی وجہ سے معاشی بحران پیدا ہوا، دنیا کو ملکر اقدامات کی ضرورت ہے۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا دنیا سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی کیونکہ سروں پر موسمیاتی تبدیلیوں کی آفت کھڑی ہے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















