اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیوی ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی شہروں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
شہید لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی گئی ،چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل امجد نیازی نے شرکت کی۔
لیفٹیننٹ کمانڈر سید جواد علی کی نماز جنازہ کراچی جبکہ شہید حسنین حیدر (LUWT) کی نماز جنازہ آبائی گاو¿ں ترکھان والاضلع چنیوٹ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں حاضر سروس، ریٹائرڈ عسکری و سول حکام ،شہدا کے لواحقین اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















