بٹگرام(مشرق نیوز)بٹگرام کی چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں،اساتذہ کو نکالنے کیلئے طویل ریسکیو آپریشن کیاگیا۔
بچے،استاد سکول جارہے تھے،پاشتو کے مقام پر رسیاں ٹوٹنے سے چیئر لفٹ فضا میں معلق ہوگئی،بحفاظت نکالنے کیلئے سارا دن ریسکیو آپریشن جاری رہا،پاک فوج کے 2ہیلی کاپٹرز ،ایس ایس جی کمانڈوز نے امدادی آپریشن میں شرکت کی۔
رات گئے فضائی آپریشن روک کر متبادل طریقے اپنائے گئے،چیئر لفٹ کےساتھ چھوٹی ڈولی سے کھانے پینے کی اشیا پہنچائی گئیں،بچوں کو بحفاظت میڈیکل کیمپ منتقل کردیا گیا۔
امدادی ماہر ،مقامی افراد بھی ریسکیوکارروائیوں میں پیش پیش رہے،دوسری جانب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خستہ حال و حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئرلفٹس کو فوری بند کرنے کاحکم دےدیا۔
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی
مکہ معاہدہ:پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
جو کانٹا برداشت نہیں کرسکتے وہ خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفی کمال
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب

















